حضور علیہ السلام نےفرمایاجو شخص صبح 100 مرتبہ پڑھ لے تو اس پر جادو۔جنات۔شیاطین کا شام تک کوئی اثر نہیں ہوگا
*لا الٰہ الااللہٌ وحدہٌ لاشریک لہٌ.لہ المٌلک ولہٌ الحمدٌ یٌحیٍی ویٌمیتٌ وہو علٰی کٌل شیئٍ قدیر*
(ترمذی:3468)
Wednesday, September 18, 2019
Wednesday, September 11, 2019
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: مردے کی روح جانور کی شکل میں نہیں نکلتی، اور نہ کسی کی بیماری کسی کو لگتی ہے، اور نہ کسی چیز میں نحوست ہے، اور اگر کسی چیز میں نحوست ہوتی تو گھوڑے، عورت اور گھر میں ہوتی ۔
ابی داؤد:3921)
ابی داؤد:3921)
Friday, August 30, 2019
*القرآن*
اور جو لوگ پاک دامن عورتوں پر تہمت لگائیں پھر 4 گواہ لے کر نہ آئیں تو انکو 80 کوڑے لگاؤ اور انکی گواہی کبھی قبول نہ کرو اور وہ خود فاسق ہیں
*ہاں جو لوگ اسکے بعد توبہ کرکے
اپنی اصلاح کرلیں
تو اللہ بہت بخشنےوالا بڑا رحم کرنے والا ہے
(النور:5-6)

Thursday, August 29, 2019
خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے
مونچھ کتروانے
ناخن تراشنے
زیر ناف کے بال صاف کرنے
اور بغل کے بال اکھیڑنے
کی مدت 40 دن مقرر فرمادی ہے
تاکہ ان چیزوں کو چالیس دن سے زیادہ نہ چھوڑے رکھیں
(سنن نسائی:14)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا
جو شخص جمعہ کےدن غسل کرےخوشبو لگائےپھر نماز جمعہ کےلئےنکلےاور مسجد پہنچ کر 2 آدمیوں کےدرمیان نہ گٌھسےپھر جتنی ہو سکےنفل نماز پڑھےاور جب امام خطبہ شروع کرےتو خاموشی سےسٌنےتو اسکے اس جمعہ سےاگلےجمعہ تک سارےگناہ معاف کردیئےجاتےہیں
(بخاری:883)

Wednesday, August 28, 2019
کوئی اپنی بیوی کے پاس آنےکا ارادہ کرےاور یہ دعاپڑھے
"اللہ کےنام سےشروع کرتا ہوں اے اللہ ہم کو شیطان سےبچا اور اس مباشرت سےجو اولاد ہو اسکو شیطان کےگزند سےمحفوظ رکھ"
پھر اگر اس مباشرت سےجو بچہ پیدا ہو شیطان اسےکبھی نقصان نہ پہنچاسکےگا
(ابوداؤد:2161)

Monday, August 26, 2019
حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں
میں نےحضور علیہ السلام*
کی ھئیت؛بات چیت میں بی بی فاطمہ سےزیادہ کسی کو مشابہ نہیں پایا
جب وہ آتیں تو پیارےآقا انکااستقبال فرماتے
انکی پیشانی کوبوسہ دیکر اپنی جگہ بٹھاتے
اور جب آپ انکےگھر تشریف لےجاتےتو
وہ بھی اسیطرح آپکااستقبال فرماتیں
(مشکٰوۃ:4689)

Saturday, August 24, 2019
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ انھوں نے سیدہ اسماءؓ سے ایک ہار بطورِ استعارہ لیا تھا، تو وہ گم ہو گیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ افراد کو اس کو تلاش کرنے کے لیے بھیجا، ان کو وہ مل گیا، لیکن نماز نے ان کو اس حال میں پا لیا کہ ان کے پاس پانی نہیں تھا، پس انھوں نے بغیر وضو کے نماز پڑھی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف یہ شکایت کی، پس اللہ تعالیٰ نے تیمم کی رخصت نازل کر دی، سیدنا اسید بن حضیر ؓ نے سیدہ عائشہؓ سے کہا: اللہ تعالیٰ تم کو جزائے خیر دے، جب بھی تمہارا کوئی ایسا معاملہ بنتا ہے، جس کو تم ناپسند کرتی ہے، تو اللہ تعالیٰ اس میں تمہارے لیے اور مسلمانوں کے لیے خیر و بھلائی بنا دیتا ہے۔
(مسند احمد:1001)
(مسند احمد:1001)
Thursday, August 22, 2019
*حضور پٌرنور علیہ السلام*
نےفرمایا۔
سب سےبہتر دن جس میں سورج طلوع و غروب ہوتا ہے جمعہ کا دن ہے
تمام جاندار اس دن قیامت قائم ہوجانےکےخوف سےسخت گھبراہٹ و پریشانی میں مبتلا ہوجاتےہیں سوائےجنات و انسان کے
(ابن حبان:2770)

پیارےآقا علیہ السلام*
جب خوش ہوتےتو حیاء کیوجہ سےآنکھیں گویا بند فرما لیتے آپ اکثر جب تبسم فرماتے
تو آپ کےدندان مبارک اولےکی طرح سفید چمکدار ظاہر ہوتےتھے
(شمائل ترمذی:213)

Sunday, August 18, 2019
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
سب سےاچھی بیوی وہ ہے
جب شوہر دیکھےتو وہ اسےخوش کردے
جب وہ کسی کام کا کہےتو خوش اسلوبی سےکرے
اپنی ذات اور مال کےسلسلےمیں شوہر کی مخالفت نہ کرے کہ اسے بٌرا لگے
(نسائی:3233)

Saturday, August 17, 2019
قرآنی آیات کے وظیفے کی برکات کا عجیب و غریب قصہ . . . !!
حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر لوگ اس آیت کو لے لیں تو یہ آیت لوگوں کو کافی ہوجائے گی۔
اور وہ آیت یہ ہے وَمَنْ یَّتَّقِ اللہَ سے آخر آیت تک۔ (تفسیر صاوی،ج۶، ص۲۱۸۲، پ۲۸، الطلاق:۳)
وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا O وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا O
ترجمہ :۔اور اسے وہاں سے روزی دے گا جہاں اس کا گمان نہ ہو اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اسے کافی ہے بیشک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے بیشک اللہ نے ہرچیز کا ایک اندازہ رکھا ہے۔(پارہ28،سورہ الطلاق آیت2اور3)
ان دو قرآنی آیات کی برکات کا عجیب و غریب قصہ . . .
علامہ اجہوری نے اپنی کتاب ''فضائل رمضان'' میں تحریر فرمایا ہے کہ ایک مرتبہ کچھ لوگ سمندر میں کشتی پر سوار ہو کر سفر کررہے تھے تو سمندر میں سے ایک آواز دینے والے کی آواز آئی مگر اس کی صورت نہیں دکھائی پڑی۔ اس نے کہا کہ اگر کوئی شخص مجھے دس ہزار دینار دے دے تو میں اس کو ایک ایسا وظیفہ بتا دوں گا کہ اگر وہ ہلاکت کے قریب پہنچ گیا ہو اور اس وظیفہ کو پڑھ لے تو تمام بلائیں اور ہلاکتیں ٹل جائیں گی۔ تو کشتی والوں میں سے ایک نے بلند آواز سے کہا کہ آؤ میں تجھ کو دس ہزار دینار دیتا ہوں تو مجھے وہ وظیفہ بتا دے تو آواز آئی کہ تو دیناروں کو سمندر میں ڈال دے۔ مجھے مل جائیں گے۔
چنانچہ کشتی والے نے دس ہزار دیناروں کو سمندر میں ڈال دیا تو اس غیبی آواز والے نے کہا کہ وہ وظیفہ وَمَنْ یَّتَّقِ اللہَ آخر آیت تک ہے تجھ پر جب کوئی مصیبت پڑے تو اس کو پڑھ لیا کرو۔ یہ سن کر کشتی کے سب سواروں نے اس کا مذاق اُڑایا اور کہا کہ تونے دس ہزار دیناروں کی کثیر دولت ضائع کردی تو اس نے جواب دیا کہ ہرگزہرگز میں نے اپنی دولت کو ضائع نہیں کیا ہے اور مجھے اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ یہ قرآن شریف کی آیت ضرور نفع بخش ہو گی۔ اس کے بعد چند دن کشتی چلتی رہی۔ پھر اچانک طوفان کی موجوں سے کشتی ٹوٹ کر بکھر گئی اور سوائے اس آدمی کے کشتی کا کوئی آدمی بھی زندہ نہیں بچا۔ یہ کشتی کے ایک تختے پر بیٹھا ہوا سمندر میں بہتا چلا جارہا تھا یہاں تک کہ ایک جزیرہ میں اتر پڑا۔ اور چند قدم چل کر یہ دیکھا کہ شاندار محل بنا ہوا ہے اور ہر قسم کے موتی اور جواہرات وہاں پڑے ہوئے ہیں۔ اور اس محل میں ایک بہت ہی حسین عورت اکیلی بیٹھی ہوئی ہیں اور ہر قسم کے میوے اور کھانے کے سامان وہاں رکھے ہوئے ہیں۔ اس عورت نے اس سے پوچھا۔
''کہ تم کون ہو اور کیسے یہاں پہنچ گئے۔''
تو اس نے عورت سے پوچھا کہ :
''تم کون ہو اور یہاں کیا کررہی ہو؟''
تو اس عورت نے اپنا قصہ سنایا کہ میں بصرہ کے ایک عظیم تاجر کی بیٹی ہوں میں اپنے باپ کے ساتھ سمندری سفر میں جارہی تھی کہ ہماری کشتی ٹوٹ گئی اور مجھے کوئی اچانک کشتی میں سے اچک کر لے بھاگا۔ اور میں اس جزیرہ میں اس محل کے اندر اس وقت سے پڑی ہوں۔ ایک شیطان (جن) ہے جو مجھے اس محل میں لے آیا ہے وہ ہر ساتویں دن یہاں آتا ہے ۔ اور آج اس کے یہاں آنے کا دن ہے۔ لہٰذا تم اپنی جان بچا کر یہاں سے بھاگ جاؤ ورنہ وہ آ کر تم پر حملہ کردے گا۔ ابھی اس عورت کی گفتگو ختم بھی نہیں ہوئی تھی کہ ایک دم اندھیرا چھا گیا تو عورت نے کہا کہ جلدی بھاگ جاؤ وہ آرہا ہے ورنہ وہ تم کو ضرور ہلاک کردے گا۔ چنانچہ وہ آگیا اور یہ شخض کھڑا رہا مگر جوں ہی شیطان اس کو دبوچنے کے لئے آگے بڑھا تو اس نے وَمَنْ یَّتَّقِ اللہَ کا وظیفہ پڑھنا شروع کردیا تو شیطان زمین پر گرپڑا۔ اور اس زور کی آواز آئی کہ گویا پہاڑ کا کوئی ٹکڑا ٹوٹ کر گر پڑا ہے اور پھر وہ شیطان جل کر راکھ کا ڈھیر ہو گیا۔ یہ دیکھ کر عورت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے تم کو فرشتہ رحمت بنا کر میرے پاس بھیج دیا ہے۔ تمہاری بدولت مجھے اس شیطان سے نجات ملی۔ پھر اس عورت نے اس مرد سے کہا کہ ان موتی جواہرات کو اٹھالو اور اس محل سے نکل کر میرے ساتھ سمندر کے کنارے چلو اور کوئی کشتی تلاش کر کے یہاں سے نکل چلو۔ چنانچہ بہت سے موتی و جواہرات اور پھل وغیرہ کھانے کا سامان لے کر دونوں محل سے نکلے اور سمندر کے کنارے پہنچے تو ایک کشتی ''بصرہ'' جا رہی تھی۔ دونوں اس پر سوار ہو کر بصرہ پہنچے۔ لڑکی کے والدین اپنی گم شدہ لڑکی کو پا کر بے حد خوش ہوئے اور اس مرد کے ممنون ہو کر اس کو بہت عزت و احترام کے ساتھ اپنے گھر میں مہمان رکھا۔ پھر لڑکی کے والدین نے پوری سرگزشت سن کر دونوں کا نکاح کردیا اور دونوں میاں بیوی بن کر رہنے لگے۔ اور تمام موتی و جواہرات جو دونوں جزیرہ سے لائے تھے، وہ دونوں کی مشترکہ دولت بن گئے اور اس عورت سے خداوند تعالیٰ نے اس مرد کو چند اولاد بھی دی اور وہ دونوں بہت ہی محبت و الفت کے ساتھ خوش حال زندگی بسر کرنے لگے۔
(تفسیر صاوی،ج۶، ص۲۱۸۳، پ۲۸، الطلاق:۲)
درسِ ہدایت:۔اس واقعہ سے معلوم ہوا کہ اعمال و وظائف قرآنی میں بڑی بڑی تاثیرات ہیں۔ مگر شرط یہ ہے کہ اس کے بارےعقیدہ صاف رکھا جائےاور اعمال کو صحیح طریقے سے پڑھا جائے اور زبان گناہوں کی آلودگی اور لقمہ حرام سے محفوظ اور پاک و صاف ہو اور عمل میں اخلاص نیت اور شرائط کی پوری پوری پابندی بھی ہو۔ تو ان شاء اللہ تعالیٰ قرآنی اعمال سے بڑی بڑی اور عجیب عجیب تاثیرات کا ظہور ہو گا۔ جس کی ایک مثال آپ نے پڑھ لی۔
واللہ تعالیٰ اعلم۔
نوٹ:۔ تفسیر صاوی شیخ احمد بن محمد الصاوی المصری المالکی کا مایہ ناز تفسیری حاشیہ ہے۔ امام صاوی 1175ہجری کو پیدا ہوئے اور ان کی وفات 1241 ہجری کو ہوئی۔یہ تفسیر ی حاشیہ انہوں نے تفسیر جلالین کے اوپر لکھا ہے۔ تفسیر جلالین امام جلال الدین المہالی (وفات 864 ہجری) اور ان کے مشہور ترین شاگردامام جلال الدین سیوطی الشافعی (وفات 911 ہجری) کی مایہ ناز تصنیف ہے۔اور امام جلال الدین سیوطی علیہ رحمہ تو کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ یہ کثیر کتابوں کے مصنف ہیں اوران کی بہت سی کتابوں کے اردو ترجمے بھی دستیاب ہیں۔

ایک آدمی مر گیا جو مدینہ میں پیدا ہوا تھا تو رسول اللہ علیہ السلام* نے اسکاجنازہ پڑھا کر فرمایا آدمی جب اپنی جائے پیدائش کے علاوہ کسی دوسرےشہر مرتا ہےتو اسے جنت میں اسکی جائے پیدائش سےجائے موت تک جگہ دی جاتی ہے
(النسائی:1833)
(النسائی:1833)
*القرآن*
اور وہ ہوائیں جو بادلوں کو پانی سے بھر دیتی ہیں ہم نےبھیجی ہیں
پھر آسمان سے پانی ہم نے اتارا ہے
پھر اس سےتمہیں سیراب ہم نےکیا ہے
اور تمہارے بس میں یہ نہیں ہےکہ تم اسکو ذخیرہ کر کےرکھ سکو
(الحجر:22)

Subscribe to:
Posts (Atom)